مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد حرام میں بیرونی صحن کو نماز کی ادائیگی کے لیا تیار کیا جا رہا ہے۔ کرونا کی وبا کے آغاز کے بعد بیرونی صحن میں نماز ادا کیے جانے کا یہ پہلا موقع ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتائی۔
ہانی نے واضح کیا کہ تیاری کا کام شروع کردیاگیا۔ اس میں قالینوں کا رکھنا، سینی ٹائزیشن اور آب زمزم کی بوتلوں کی فراہمی شامل ہے۔ترجمان کے مطابق آب زمزم کی تقسیم کی جانے والی بوتلوں کی تعداد کو بڑھا کر 25 لاکھ تک کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں سینی ٹائزیشن کے عمل میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…