Categories: اہم خبریں

مسجد نبوی میں 5 نہیں 6 وقت کی نماز ہوتی ہے۔۔۔ مسجد نبوی ﷺ کی گھڑیوں میں کون سی چھٹی نماز کا وقت موجود ہے؟ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہت مقدس اور مسلمانوں کی بہت محبوب جگہ ہے اور مسلمان اس سے بہت عقیدہ رکھتا ہے اور اور جب مکہ مکرمہ جانے کی

 

 

 

بات آتی ہے تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ اللہ کے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جہاں موجود ہے وہاں اس مسجد کی زیارت نہ کی جائے ۔ مسجد نبوی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا روزہ مبارک موجود ہے

 

 

 

 

اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سی ہستیاں یہاں پر موجود ہیں جن سے ہم لوگ بہت زیادہ عقیدت رکھتے ہیں

 

 

 

آپ کے لئے مسجد نبوی کے حوالے سے ایک بات
بہت زیادہ حیران کن ہو گی جو کہ یہ ہے کہ مسجد نبوی میں پانچ نمازیں پڑھنے کی بجائے چھ نمازیں پڑھی جاتی ہے ،

 

 

 

جی ہاں ہم میں سے زیادہ تر لوگ اس بات کو نہیں جانتے کہ مسجد نبوی میں چھ نمازیں پڑھی جاتی ہیں ، مسجد نبوی میں پا نچ نما زوں کے علاوہ جو نماز پڑھی جاتی ہے وہ ” اشراق ” کی نماز ہے ، یہ نماز سورج نکلنے کے بعد تقریبا 45 منٹ بعد پڑھی جاتی ہے ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago