اہم خبریں

مسلم لیگ ق کے بعد اہم کیو ایم نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔ ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق کا بھی بیان سامنے آگیا۔۔۔ اپوزیشن یا حکومت کس کا ساتھ دینے والے ہیں!

پاکستان (نیوز اویل)، ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ابھی ہم نے فائنل فیصلہ نہیں کیا نہ ہی ہم وزارت یا کسی عہدے کا مطالبہ نہیں کر رہے لیکن ہم پاکستان کی بھلائی کے لیے فیصلہ کریں گے ۔

امین الحق کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم 7 ووٹوں کے ساتھ میک اینڈ بریک کی پوزیشن میں ہے ابھی کچھ فیصلہ نہیں کیا ملک میں مہنگائی کی صورتحال اچھی نہیں لیکن ایک بات سچ ہے کہ دیگر ممالک میں بھی خوفناک صورتحال ہے ہماری خواہش عوامی مسائل کا حل ہے ہم اپنے مفاد میں کچھ بھی نہیں کریں گے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago