پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کو پارٹی سے نکال دیا گیا تھا اور پارٹی سے نکالے جانے کے بعد انہوں نے مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے احمد جواد نے پیر کے روز مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف سے بھی ملاقات کی ۔ یہ ملاقات میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی اور اس ملاقات میں احمد جواد نے میاں شہباز شریف سے مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہا کیا عمران نیازی نے میرے جیسے ہزاروں لوگوں سے دھوکا کیا ہے ۔
احمد جواد کا کہنا تھا کہ میری طرح ہزاروں لوگ عمران نیازی کے نئے پاکستان کے نعروں کے فریب میں آ گئے ہیں عمران خان اپنی پارٹی کو تو ریاست مدینہ نہیں بنا سکے اس پورے ملک کو کیسے ریاست مدینہ بنا دیں گے یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے احمد جواد کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا اور ان کی کارکردگی کی وجہ سے ان کو پارٹی سے نکالا گیا تھا اور اب ان نے مسلم لیگ نون میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…