اہم خبریں

مسلم لیگ ن اور ترین گروپ میں مائنس بزدار پر اتفاق ہوگیا۔۔۔ اہم فیصلے کر لیے گئے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور ترین گروپ میں مائنس بزدار پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ اور انہوں نے بزدار کو وزارت کی دوڑ سے باہر نکال دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حمزا شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پر ان کے گروپ کے لوگوں سے بات چیت کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر جہانگیر گروپ کے رہنما عون چوہدری کے علاوہ دیگر ارکان نے حمزہ شہباز کا استقبال کیا اور ان سے بات چیت کی ۔ ترین گروپ نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ کہا کہ وہ ذہنی طور پر حکومت سے الگ ہو چکے ہیں اور اس کی وجہ حکومت کی ساڑھے تین سال کی کارکردگی ہے اور وہ اب اپوزیشن کا ساتھ دینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں ۔

ساتھ ہی ساتھ عثمان بزدار کو وزارت اعلٰی کے عہدے سے ہٹانے پر اتفاق کیا گیا جس پر دونوں گروپوں کا کہنا تھا کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی کارکردگی بہت بری رہی ہے اور کوئی بھی ڈیویلپمنٹ نہیں کی جا سکی ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago