پاکستان (نیوز اویل)، حقیقی مشکل کشا کون ہے اور کون ہے جو انسان کو مشکل سے نکلنے کی ہمت ، طاقت اور حوصلہ دیتا ہے ، کون ہے جو اندھیرے میں امید کی کرن روشن کرتا ہے اور انسان کو یہ یقین دلاتا ہے کہ وہ یہ کر سکتا ہے

 

 

اگر ہمت سے کام لے تو سب کچھ کر سکتا ہے ، یہ تمام سوالات کے جوابات میں صرف و صرف ایک ہی ہستی ذہن میں آتی ہے جو کہ ہے اللہ تعالی ، جو رب ہے اس پوری کائنات کا اور پالنے والا ہے تمام انسانوں، حیوانات کو اور معاف کر دینے والا ہے ہر گناہ کو اور مشکل کشا ہے ۔

 

 

آگر ہم بات کریں کہ مشکل کشا کا مطلب کیا ہے تو مشکل کا مطلب ہے کوئی بھی تکلیف یا پریشانی اور کشا کا مطلب ہے دور کرنے والا ۔ تو ایک اللہ ہی ہے جو کہ اس پورے جہان کے لیے

 

 

 

اور اس پوری کائنات کے لیے مشکل کشا اور سب کو پالنے والا ، اللہ تعالی کبھی بھی اپنے بندے کو اپنے در سے محروم نہیں کرے گا وہ ہر فریاد سنتا ہے اور ہر دعا قبول کرتا ہے جو کہ تمہارے حق میں بہتر ہو۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago