پاکستان (نیوز اویل)، مشہور پاکستانی کرکٹر اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے!
پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ،
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس کرکٹر جن کا نام شہزاد اعظم تھا ان کو گزشتہ روز دل دل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث ان کو فوری طور
پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے ،
شہزاد اعظم کا تعلق راولپنڈی سے تھا اور ان کی عمر 37
سال تھی ، جمعرات کے روز ان کو دل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث ان کو ہسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹر نے ان کو چیک کیا اور مکمل چیک اپ کے بعد
ان کو گھر جانے کی اجازت دے دی اس کے بعد جب وہ گھر پہنچے تو کچھ دیر کے بعد ان کو دل کا شدید دورہ پڑا جس کے باعث وہ وہ انتقال کر گئے ، ان کا تعلق
فرسٹ کلاس کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا تھا ، اسلام آباد کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلا کرتے تھے تھے اور ایک بہترین کھلاڑی تھے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…