پاکستان (نیوز اویل)، اٹلانٹک سمندر میں موجود کارگو جہاز آتشزدگی کی زر میں آ گیا۔ یہ پرتگالی بحری جہاز اٹلانٹک سمندر میں موجود تھا لیکن اس میں آپ کس طرح لگی اس بات کی ابھی تک کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی ۔
اس جہاز میں ہزاروں قیمتی گاڑیوں کو امریکا لے کے جایا جا رہا تھا غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اس میں تقریبا چالیس ہزار کے قریب گاڑیاں موجود تھیں اور اس بحری جہاز پر نا معلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی ہے جس پر قابو نہیں پایا جا سکا اور جہاز کو سمندر میں چھوڑ دیا گیا ہے جبکہ عملے کے ستائیس ارکان کو بچا لیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بحری جہاز میں چار ہزار کے قریب واکس ویگن گروپ کی قیمتی کاریں موجود تھیں۔ اور مزید تفصیلات کے مطابق ان 4000 گاڑیوں میں سے 1100 کے قریب پورشے گاڑیاں موجود تھیں جبکہ 200 کے قریب قیمتی بینٹیلے گاڑیاں بھی موجود تھیں اور اس طرح کمپنی کا شدید مالی نقصان ہوا ہے کیوں کہ سمندر میں موجود اس کارگو بحری جہاز میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…