پاکستان (نیوز اویل)، علی رضا سدپارہ کا شمار پاکستان کے معروف اور مشہور کوہ پیماؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے آٹھ ہزار فٹ سے زائد کی بلندی کی پاکستان میں موجود پانچ چوٹیوں میں سے چار کو سر کر رکھا ہے ۔
ذرائع کے مطابق علی رضا سدپارہ ٹرینگ کر رہے تھے کہ
ان کا پاؤں پھسل گیا جس کی صورت میں وہ گہری کھائی میں جا گرے ، تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے ان کو کافی مشکل کے بعد وہاں سے ریسکیو کیا گیا اور ان کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور ان کی پسلیاں بھی ٹوٹ گئی ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…