پاکستان (نیوز اویل)، ملالہ یوسف زئی کے والد سے حال ہی میں ٹوئٹر صارف نے پوچھا کہ ملالہ یوسف زئی کا علاج اور رہائش کی ساری سہولیات کا خرچہ کس نے اٹھایا تھا جس پر انہوں نے حیران کن جواب دے دیا ۔
ملالہ یوسف زئی کے والد سے جب ایک ٹوئٹر صارف نے یہ سوال پوچھا تو ان کا جواب تھا کہ سارا خرچہ پاکستان نے اٹھایا تھا۔
یاد رہے گی ملالہ یوسف زئی 2012 میں معجزانہ طور پر بچ گئی تھی اور اس کے بعد سے وہ برطانیہ میں مقیم ہیں جہاں پر ان کے دماغ کی سرجری ہوئیں اور انہوں نے اپنی پڑھائی بھی وہیں پر جاری رکھی ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…