ملکہ برطانیہ کی موت کی درست پیشگوئی کرنے والے نجومی کا دعوی’

پاکستان (نیوز اویل)، ملکہ برطانیہ کی موت کی درست پیشگوئی کرنے والے نجومی نے بڑا دعویٰ کر دیا ، تفصیلات کے مطابق ایک مشہور فرانسیسی نجومی

 

 

 

جس کا نام ” نوسٹرڈیمس ” ہے اور کے ماہر ” ماریو ریڈنگ ” نے کچھ عرصہ پہلے ایک کتاب شائع کی تھی اور اس کتاب کا عنوان ” نو سٹر ڈیمس د ی کمپلیٹ پر افیسیز فار دی فیو چر ” تھا ،

 

 

 

2005 میں شائع ہونے والی اس کتاب کے مطابق سینکڑوں برس پہلے ہی ” نوسٹر ڈیمس ” جو کہ ایک ماہر نجومی تھا اس نے ملکہ برطانیہ کے موت کب ہو گی اس وقت کی پیش گوئی کی تھی جو کہ اب درست ثابت ہوئی ہے ،

 

 

 

اور تفصیلات کے مطابق 2005 میں شائع ہونے والی اس کتاب میں ایک ہو حیران کر دینے والی پیش گوئی بھی کی گئی ہے کہ ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد چارلس

 

 

 

بادشاہ بن جائے گا اور پھر چارلس سوئم تخت سے دستبردار ہوجا ئیں گے اور ان کا چھوٹا بیٹا ہیر ی بادشاہ بنے گا۔

 

 

 

اور یہی وہ بات ہے جس کے ہونے کے لیے اب لوگ بے صبری سے انتظار کریں گے ، جی ہاں یہاں یہ بات دلچسپ ہے کہ شہزادہ ہیر ی اور ان کی اہلیہ میگھن ما

 

 

 

رکل تو سینئر ورکنگ رائلز کے عہدے سے دستبردار ہو گئے تھی اور وہ دونوں 2020 میں امریکہ چلے گئے تھے تو وہ بادشاہ کیسے بنے گے ؟

 

 

 

” ماریو ریڈنگ ” نے ” نوسٹرڈیمس ” کی پیشگوئی کی تشریح میں لکھا ہو ہے کہ
“کیون کہ انہوں نے اس کی طلاق کو ناپسند کیا ، ایک ایسا شخص جسے بعد میں انہوں نے نا اہل سمجھا ، اور

 

 

 

لوگ جز ائر کے بادشاہ کو زبردستی باہر نکال دیں گے ، اور پھر اس کی جگہ ایک ایسا آدمی لے گا جس کے کبھی بادشاہ بننے کی تو قع بھی نہیں کی تھی ۔ ”

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *