اہم خبریں

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کب سے کب تک بند رہے گی۔۔۔ ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اہم اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس بند نہیں کی جائے گی یہ تمام افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ سروس کچھ متاثر ہوئی ہے جس کو صحیح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور وہ جلد ہی ٹھیک ہوجائے گی لیکن انٹرنیٹ سروس کو مکمل طور پر بند کر دینے کے حوالے سے جو بھی خبریں ہیں وہ تمام غلط ہیں ۔

 

 

 

یاد رہے ملکی حالات اور عمران خان کے مارچ کی وجہ سے یہ خبریں گردش کررہی تھی کہ انٹرنیٹ سروس اور موبائل سروس بند کر دی جائے گی لیکن ان تمام خبروں کی تردید کر دی گئی ہے ،

 

 

 

اور ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایسا کوئی ارادہ بھی نہیں رکھتے ، یاد رہے کہ گزشتہ روز سے عمران خان نے اپنے کارکنان کے ساتھ لونگ مارچ کا آغاز کیا ہے اور وہ اسلام آباد پہنچ چکے ہیں 1000 ہزار سات سو سے

 

 

 

زائد کارکنان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے ہے اور ملکی حالات مزید کشیدگی کا شکار ہو رہے ہیں اور ادارے اس حوالے سے کوشش کر رہے ہیں ، اردو پاکستان کی یہی صورت حال رہی تو ملک میں خانہ ج ن گ ی کی سی کیفیت پیدا ہو جائے گی ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago