اہم خبریں

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی 7ڈگری سینٹی گریڈتک گر گیا

اسلام آباد ( آن لائن)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گاجبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ر ہنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ اسلام آباد

میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہوا میں نمی کا تناسب %54 تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کوئٹہ سمیت شمالی اضلا ع میں سرد ر ہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ر ہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ آج ریکارڈ کیے گئے کم ازکم درجہ حرارت کے مطابق لہہ میں منفی 06 ،کالام، اسکردو میں منفی 01 اور بابوسرمیں 00 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Ali Goher

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago