پاکستان (نیوز اویل)، شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں عام انتخابات کب ہوں گے اس حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے ،
اور ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں آئیندہ انتحابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے اس سے پہلے عام انتخابات کے بارے میں سوچا بھی نہ جائے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن نیب نے نہیں ختم کی نہ ہی قصور واروں کو آج تک گرفتار کر کے دیکھا یا ہے ۔