پاکستان (نیوز اویل)، فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی ہے پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دی تھی کہ اس کیس کو ملتوی کردیا جائے لیکن ان کی اس درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے ۔
پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں یہ درخواست دی تھی کہ ان کے اس کیس کو ملتوی کردیا جائے لیکن اس پر پر ان کی درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے اور چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ یہ کیس پہلے ہی سات آٹھ سال سے التوا کا شکار ہو رہا ہے اب اس کو مزید ملتوی نہیں جاسکتا ۔
یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کا فورن فنڈنگ پر ایک کیس چل رہا ہے جس میں پی ٹی آئی پی ٹی آئی پر یہ الزام ہے کہ باہر سے آنے والی فنڈنگ غائب ہوگئی ہیں پی ٹی آئی کو چھ ممالک سے فنڈنگ کی گئی تھی لیکن نہ تو ان فنڈز کا پتا ہے کہ وہ کہاں ہے اور نہ ہی ان کی کوئی تفصیلات موجود ہیں اور یہ بھی نہیں پتا کہ ان پیسوں کو کہاں پر یوز کیا گیا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…