پاکستان (نیوز اویل)، موت کے منہ میں چلا گیا تھا ڈاکٹر نے کہا بس کچھ دن ہیں۔۔۔
موٹاپے کی وجہ سے 2 لوگ اٹھانے آتے تھے! عدنان سمیع نے 230 کلو سے اپناوزن کیسے کم کیا؟
عدنان سمیع کا شمار مشہور سنگر ز میں ہوتا ہے، وہ پہلے پاکستان میں رہا کرتے تھے اس کے بعد انہوں نے بھارتی شہریت حاصل کر لی تھی ،
جب ان سے ان کے وزن کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں تقریبا موت کے منہ میں چلا گیا تھا اور ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ میرا اس حال سے باہر آنا
ممکن نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر میں اس جگہ پر بیٹھا تھا تو میرے لئے اٹھنا ناممکن ہوجاتا تھا دو تین لوگ مجھے اٹھاتے تھے ،
اور یہ باتیں ہر شخص کے لیے حیران کن تھی کہ عدنان سمیع نے جن کا وزن کچھ سال پہلے 230 کلو تھا اب وہ صرف 74 کلو کے ایک فٹ انسان ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ
میں نے کوئی بہت زیادہ ہارڈ قسم کی ایکسرسائز نہیں کی بلکہ میں نے صرف اور صرف اپنے کھانے کی خواہش کو کنٹرول کیا ہے اور اب میں بہت کم کھاتا ہوں
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…