Categories: اہم خبریں

موسمِ گرما کا پھل لیچی کس قدر فائدے مند ہے؟ جانیئے صحت اور خوبصورتی سے متعلق لیچی کے فوائد

پاکستان (نیوز اویل)، ایک بہت ہی خوبصورت پھل موسم گرما میں میسر آتا ہے جس کو ہم عام طور پر لیچی کہتے ہیں جس کے سرخ رنگ کے چھلکے ہوتے ہیں جبکہ اندر سے وہ بالکل نرم جیلی جیسا ہوتا ہے جبکہ

 

 

 

ذائقے میں یہ سب سے منفرد ہوتا ہے ، اس کے بہت سے فوائد ہیں جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں ،
اس پھل کے استعمال سے ہمارے جسم کی پانی کی کمی دور ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بلڈ پریشر کے

 

 

 

مریضوں کیلئے مفید ہوتا ہے کیونکہ اس میں پوٹاشیم کی مقدار بہت زیادہ موجود ہوتی ہے اور سوڈیم کم مقدار میں ہی موجود ہوتا ہے ،
کم کیلوریز ہوتی ہیں اسی لیے وزن میں کمی کا باعث

 

 

 

بنتا ہے ، لیچی کا استعمال آپ کے مدافعتی نظام کو بہتر کرتا ہے اور جسم کو مختلف طرح کے وائرس کا شکار ہونے سے بچاتا ہے، کیونکہ اس پھل میں لیچیٹینین اور پرانتھوساینڈنز ہوتے ہیں ،

 

 

 

چکنی جلد اور ایکنی کیلئے بے حد فائدے مند ہے ، بالوں کیلئے مفید ہے اور بالوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے ، اس میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں اور آپ کی عمر کے اثرات کو چہرے پر کم کرتا ہے اور جلد کو جوان بنانے میں کارآمد ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago