Categories: اہم خبریں

مولانا الیاس قادری کی جنت البقعی میں داخل نا ہونے کی ایسی وجہ کہ آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے۔

پاکستان (نیوز اویل)، مولانا الیاس قادری ایک عالم دین ہیں جنہوں نے دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی تھی ، اور ان کی کنیت “ابو بلال”اور تخلص “عطار” ہے ،
مولانا الیاس قادری کہ حال ہی میں ایک بیان بہت زیادہ

 

 

 

 

وائرل ہوا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی مکہ مکرمہ جاتے ہیں تو کبھی بھی جنت البقیع میں نہیں جاتے ، ان کا کہنا تھا کہ جب میں مکہ مکرمہ چاہتا ہوں تو جنت البقیع کے باہر ایک فٹ پاتھ ہے وہاں پر

 

 

 

بیٹھ کر قبروں کی زیارت کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ ایک ہی بار جنت البقیع کے اندر جاؤں اور کبھی واپس نہ آؤں ،

 

 

 

 

ہم سب لوگ جانتے ہیں کہ جنت البقیع مکہ مکرمہ میں ایک قبرستان ہے جہاں پر بہت سے صحابہ کرام اور انبیاء کی قبریں موجود ہیں ،
مولانا الیاس قادری کا کہنا تھا کہ میں اس لئے اس طرح

 

 

 

کرتا ہوں کیوں کہ میں نہیں جانتا کہ وہاں کون سی قبر پر میرا پاؤں آ جائے اور مجھے پتہ ہی نہ چلے کہ کہی وہ اللہ کے کسی نیک بندے یا کسی صحابی کی نہ ہو ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago