اہم خبریں

مولانا صاحب رات حوالات میں گزاریں ، صبح تک ان کی طبیعت بہتر ہو جائے گی۔۔۔۔ فواد چوہدری کا مولانا فضل الرحمن کو مشورہ!

پاکستان (نیوز اویل)، فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو رات جیل میں گزارنی چاہیے تاکہ صبح تک ان کی طبیعت بہتر ہو جائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے پارلیمان کی رہائشی جگہ پر جو آج ہم نے کیا ہے اس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کی ان حرکتوں کی وجہ سے ہماری خاتون پارلیمان کو وہ جگہ چھوڑ کر بھاگنا پڑا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اور جب ان کو اپنی تحریک ناکام ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے تو انہوں نے اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرنے شروع کر دیے ہیں ۔

یاد رہے ہو پولیس نے جے یو آئی کے آٹھ ارکان کو گرفتار کیا ہے جس پر مولانا فضل الرحمن نے اعلان کردیا ہے کہ پورے ملک سے ان کے پارٹی کے ارکان اسلام آباد میں جمع ہو جائیں اور وہاں پر سڑک بلاک کردی اور جو اسلام آباد نہیں جا سکتے وہ اپنے علاقوں میں سڑکیں بلاک کردیں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کریں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago