پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے لیے مولانا طارق جمیل تشریف لائے تھے اور انہوں نے عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہی
صاحب کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر بھی مبار کباد دی اور ساتھ ساتھ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی،
مولانا طارق جمیل اور عمران خان کی ملاقات پر پاکستان کے مشہور صحافی اور اینکر پرسن سلیم
صافی کا بیان سامنے آیا سلیم صافی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ مو لانا طارق جمیل صاحب کا یہ بھی فرض ہے کہ وہ عمران خان کو ان کے ان اقدامات کا بتائیں جو کہ شر
عی لحاظ سے درست نہیں اور شر عی لحاظ سے ان کی یہ تمام حرکات درست بھی ہیں یا نہیں کیوں کہ عمران خان نے کہا تھا کہ ان کے جن ممبرںان نے ان کے کہنے پر ووٹ نہیں دیا انہوں نے شرک کا ارتکاب کیا ، مولانا
طارق جمیل کا یہ دینی فرض بھی ہے کہ وہ اس بارے میں بھی مہر بانی فرما کر اپنی رائے دیں ،
تو سلیم صافی کی اس ٹویٹ پر گلوکار جواد احمد نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “مولانا طارق جمیل
صاحب کو بھی سیاست کا اتنا سا ہی پتا ہے جتنا کہ عمران خان کو اسلام کا ، اور دونوں بوقت ضرورت سیاسی اور اسلامی ٹچ دیتے رہتے ہیں
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…