پاکستان (نیوز اویل)، مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیان نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان دیا ہے کہ وہ فوری الیکشن چاہتے ہیں جبکہ اپوزیشن نہیں چاہتی تھی کہ فوری طور پر۔الیکشن ہوں ۔
جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کے دورانیے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کو ایک سال ہی چلے گی اور اس لیے ہم ان سے یہ کہہ رہے ہیں کہ ملک میں فوری طور پر عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا جائے تاکہ جو بھی حکومت آئے اس کے پاس اس ملک کی خدمت کرنے کے لیے کافی وقت ہو۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے انہیں کو رخصت کر دیا ہے لیکن اب ہم قو م کی امانت لوٹانا چاہتے ہیں اور اس لیے حکومت کو چاہیے کہ ملک میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا جائے اور اس بات پر ہماری جماعت اپنا موقف سامنے رکھ رہی ہے اور اگر پھر بھی ہماری بات نہیں مانی جاتی تو اس پر ہم ڈٹ کر بھی دکھا دیں گے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…