پاکستان (نیوز اویل)، ملائیشیا ایک مسلمان ملک ہے اور یہ کبھی دنیا کے بڑے سیاحتی ممالک میں شامل تھا اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز تھا آج ہم ملائیشیا کے حوالے سے کچھ ایسی باتیں جانیں گے جن کو جان کر آپ حیران ہوجائیں گے ،
ملائیشیا ایک ایسا ملک ہے جہاں پر بارشیں زیادہ ہوتی ہیں اور گرد آلود ہوائیں چلتی رہتی ہیں اور کسی بھی وقت دھوپ ختم ہو کر بارش ہونا شروع ہوجاتی ہے اور اس لیے موٹر سائیکل سوار اپنی جیکٹیں الٹی پہنتے ہیں تاکہ گرد آلود ہواؤں کی وجہ سے بہت جلد میلی نہ ہو جائیں ۔
ملائیشیا کے حوالے سے دوسری ایک حیران کن بات ہے وہ یہ کہ یہ ایک مسلمان ملک ہے اور یہاں پر لوگ تھیٹر میں فلم دیکھنے جاتے ہیں لیکن یہاں پر تھیٹر کی لائٹ کبھی بھی بند نہیں کی جاتی ،
اور جتنا وقت تھیٹر ہوئے مووی چلتی ہے یہاں پر سخت سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہوتا ہے اور اس بات پ خاص توجہ رکھی جاتی ہے کہ کوئی بھی غیر شادی شدا جوڑا یہاں ساتھ میں موجود نہ ہو ۔
ملائیشیا میں دنیا کا سب سے چھوٹا بھالو bunturong پایا جاتا ہے ،
یہاں پر ایک اور حیران کن چیز یہ ہے کہ یہاں پر مرغے کے ذریعے بچوں کے نام رکھے جاتے ہیں یہاں پر مر ے ہوئے لوگوں یعنی لوگ اپنے مرے ہوئے رشتہ داروں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھتے ہیں
اور اس کے لیے وہ گیندیں لے کر اس کے اوپر اپنے مرے ہوئے رشتہ داروں کے نام لکھتے ہیں ہیں اور وہ مرغے کے آگے ڈال دیتے ہیں اور مرغا جس گیند کو پکڑتا ہے اس پر موجود نام کو بچے کا نام رکھ دیا جاتا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…