پاکستان (نیوز اویل)، مُرغی کا گوشت ہر گز نہ کھاؤ ۔۔ لڑکیوں اور چھوٹی بچیوں کو مرغی کا گوشت کیوں نہیں کھانا چاہیے
فارمی مرغیوں کے نقصانات کے حوالے سے تو آپ جانتے
ہی ہیں ان مرغیوں کو کھانے سے منع کیا جاتا ہے لیکن ہم لوگ روز مرہ زندگی میں ان کا استعمال کرتے ہیں ، فارمی مرغیوں کو ان کی افزائش کے لیے ان کی غذا میں اس
قسم کے کیمیکلز اور مادے شامل کیے جاتے ہیں جو کہ ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہوتے ہیں ، اور یہ چیزیں ان مرغیوں کی افزائش وقت سے پہلے کرواتی ہیں جس کے بعد مرغی چند ہی روز میں کھانے کے قابل ہو جاتی ہے،
حال ہی میں اس کے بارے میں ریسرچ کی گئی ہے جس سے پتہ چلا ہے کہ مرغیوں کو کچھ ایسے ہارمونز دیے جاتے ہیں جو کہ ان کی افزائش میں اضافہ کرتے ہیں اور یہ وہی
ہارمونز ہیں جو کہ ہر کسی کے لیے خاص طور پر لڑکیوں کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ہیں ، جی ہاں مرغیوں کا یہ گوشت بچیوں کو نہیں کھانا چاہیے
کیوں کے یہ ہارمونز ان کی ماہواری کو وقت سے پہلے لے آتے ہیں اور ماہواری جلدی شروع ہونے کی وجہ سے ان کو آئیندہ زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…