پاکستان (نیوز اویل)، مچھروں کو خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان طریقے آزمائیں
آپ کا پالا کبھی نہ کبھی تو مچھروں سے پڑا ہی ہوگا تو آپ کو ضرور پتا ہوگا کہ جب مچھر آ جائیں تو کیا ہوتا
ہے مچھر رات کو سکون نہیں لینے دیتے اور آپ کی جان کا عذاب بن جاتے ہیں ،
آج ہم آپ کو کچھ ایسا طریقہ بتائیں گے جو کہ آپ کو مچھروں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں ،
سب سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ پودینہ کے پتے استعمال کریں اور اس کو استعمال کرنے کا یہ طریقہ ہے کہ پودینے کا تیل لیں اور اس کو کو پانی کیے بوتل میں شامل کر لیں اور اپنے جسم پر سپرے کریں اس کے
علاوہ آپ اس کو اردگرد بھی سپرے کر سکتے ہیں ،
آپ نے کارڈ بورڈ سے بنا انڈوں کا کاٹن تو دیکھا ہی ہو گا اس کو بھی بچوں کو مچھروں سے بچانے کے لیے
استعمال کیا جا سکتا ہے ، اگر آپ اس کو آگ لگا کر رکھ دیں گے تو وہ ایک کوائل کی طرح کام کرے گا اور مچھروں کو بھگا دے گا
اس کے علاوہ آپ لہسن کا پانی نکال کر اس کو پانی
میں شامل کریں اور اس کو اسپرے بوتل میں ڈال کر اردگرد سپرے کریں تو اس سے بھی فائدہ ہو گا ،
اس کے علاوہ نیم کا تیل ، دار چینی اور سیب کا سرکہ بھی مچھروں کو بھگانے کے لیے بڑا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…