پاکستان (نیوز اویل)، مچھلی کے سروں سے نکلنے والی چکنائی سے کیا ہوتا ہے ؟ مچھلی کا سر کھانے کے 5 بڑے فائدے جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان ،
مچھلی کی بھرپور فائدہ سے تو ہم واقف تو ہیں لیکن
آج آپ کو بتاتے جائیں یہ آپ مچھلی کھاتے ہوئے مچھلی کی سب سے ضروری چیز تو قصائی کے پاس ہی چھوڑ آتے ہیں ، جی ہاں ہم لوگ مچھلی کا گوشت شوق
سے کھاتے ہیں لیکن مچھلی کے سرے زیادہ شوق سے نہیں کھاتے کیونکہ ہم بے خبر آئی کہ مچھلی کے سروں کے کتنے زیادہ فائدے ہیں ، مچھلی کے سر میں بھی
پروٹین وافر مقدار میں پائی جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ یہ کولیسٹرول سے پاک ہوتے ہیں اور بہت سی بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، یہ آپ کے معدافتی نظام کو مضبوط کرتا ہے
اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بہت سی وائرل بیماریوں سے بچاتا ہے ، اس میں وافر مقدار میں وٹامن سے بھی پایا جاتا ہے جو کہ ہماری آنکھوں کے لیے بھی بہت زیادہ فائدے مند ہوتا ہے اور نظر کو تیز کرتا ہے ،