مکہ مکرمہ پہنچ کر اسرائیلی صحافی نے ریٹنگز کی خاطر آخر ایسا کیا کام کیا کہ تمام امت مسلمہ سیخ پا ہو گئی!

پاکستان (نیوز اویل)، مکہ مکرمہ مسلمانوں کے لئے بہت مقدس چکا ہے اور میدان عرفات میں مسلمانوں کو ہی داخلے کی اجازت ہے یہاں پر غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی ہے گل تماری جو کہ اسرائیلی صحافی ہے اور

 

 

 

اسرائیل کے ایک نیوز چینل کے ساتھ منسلک ہے ، اس نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس جس میں اس نے ان الفاظ میں اپنی تصویر شیئر کی ہیں جس پر لوگوں نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے کیوں کہ یہاں پر کوئی بھی غیر مسلم داخل نہیں ہو سکتا ہے ،

 

 

 

صحافی نے نہ صرف شہر مکہ مکرمہ کا دورہ کیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ میدان عرفات میں بھی سیلفی بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ، مسجد الحرام کے بیرونی منظر کی بھی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں ، جس

 

 

 

کے بعد اسے کافی زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور پھر صحافی نے لائیو آ کر کر معافی مانگی اور اس نے کہا کہ اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ، اور صرف ریٹنگ کے لیے ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی اس کا کہنا تھا کہ وہ بہت زیادہ شرمندہ ہے اور اپنی اس غیر زمہ داری پر معافی مانگتا ہے ۔

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *