اہم خبریں

مسلمان برطانوی شہری نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عظیم کارنامہ سر انجام دے دیا، مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کر دیا !

پاکستان (نیوز اویل)، عام طور پر لوگ حج یا عمرہ کے لئے ہوائی جہاز کے سفر کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ آرام دہ ہوتا ہے، خطروں اور مشکلات سے کافی حد تک محفوظ ہوتا ہے،

 

 

 

اور اس سے وقت بھی بچ جاتا ہے۔
لیکن وہیں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو کہ پیدل ہی سفر حج پہ نکل پڑتے ہیں یا ایسے لوگ بھی ہیں جو موٹر سائیکل پر ہی حج پر جانے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔

 

 

انہی دنوں ایسا ہی ایک برطانوی شہری منظر عام پر آیا جس نے برطانیہ سے لے کر مکہ تک کا سفر 11 مہینے میں پیدل طے کیا ہے۔

 

 

برطانوی مسلمان شہری کا نام آدم محمد ہے جس نے دس مہینے اور 26 دن قبل برطانیہ سے مکہ کے لئے رخت سفر باندھا اور راستے میں 9 ملکوں سے ہوتا ہوا حج کے لیے بالآخر مکہ پہنچ گیا۔

 

 

آدم محمد کے مکہ پہنچنے پر لوگوں نے اس کا گرمجوشی سے استقبال کیا جس پر اس نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حج کرنا اس کی دلی خواہش تھی اور اولین ترجیح تھی۔ اس لئے اس نے سفر کی مشقتیں برداشت کیں اور فریضہ حج ادا کرنے مکہ پہنچ گیا۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago