پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ حکومت نواز شریف صاحب کو مائنس کرنا چاہتی تھی جبکہ نواز شریف صاحب ہر جگہ پر پلس پلس ہوگئے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں نوازشریف صاحب کے حکم کی تابع ہیں اور اپوزیشن اس بات سے سے متفق ہے کہ وزیراعظم بننے کا اور وزیر اعلی بنانے کا فیصلہ نواز شریف کریں گے کسی کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کون بنے گا اور وزیراعلی کون ہوگا اس کا فیصلہ نواز شریف ہی کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون میں ہو پاک مکمل کر لیا ہے اور اب اس کو پارٹی کے قائد میاں نواز شریف کے سامنے پیش کر دیا ہے اور میاں صاحب آپ تفصیلی اس کا حصہ لیں گے اور اس کے بعد اگلے قدم کے حوالے سے گائیڈ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں اب کوئی شک نہیں رہا اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نواز شریف صاحب ہیں وزیراعظم کا فیصلہ کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ یہ فیصلہ کریں گے کہ کون وزیر اعلی بنے گا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…