اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میتھی دانہ کھانوں اور خصوصاً گرمی میں بنے والے چٹخارے دار اچاروں میں ڈل جائے تو واہ کیا مزہ دیتا ہے ۔ کیونکہ اس کا ذائقہ کھانوں کی ذینت بڑھا دیتا ہے۔ میتھی دانے کے ویسے ہی اتنے فوائد ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں ۔ آج کچھ الگ طرح سے آزمائیں اس کو تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ یہ چھوٹے سے میتھی دانے میں کتنے خاص اور مفید راز پوشیدہ ہیں۔
کیا میتھی دانے کو پانی میں بھگو کر استعمال کرنا زیادہ مفید ہے۔۔؟ میتھی دانے کا پانی اگر آپ اپنے بالوں میں لگالیں تو یہ بالوں کی روٹھی ہوئی رونق اور چمک کو واپس لے آئے گا اور خشکی و سکری سے لے کر گنج پن کے خاتمے میں بھی آپ کی مدد کرسکتاہے۔ میتھی میں قدرتی طور پر اینٹی الرجی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور نزلہ زکام ، کثرت سے چھینکیں آنے اور ڈسٹ الرجی کی صورت میں اس کے پانی سے بھاپ لیں تو آپ کو فائدہ مل سکتا ہے۔ شوگر کے مرض میں اگر روازنہ اس کا نہارمنہ پانی پیا جائے تو کولیسٹرول سمیت شوگر بھی کنٹرول ہوسکتا ہے۔ میتھی دانوں کو اچھی طرح صاف کرلیں اس کے بعد ایک گلاس پانی گرم کریں جب ابال آجائے تو میتھی دانوں کو اس میں ڈال کر جوش دے لیں۔ نیم گرم ہونے پر اس کا پانی پی لیں۔ بالوں میں تو آپ جس طرح چاہے لگالیں جب بھی وقت ہو، مگر دیگر معملات میں استعمال کا بہترین طریہن صبح نہارمنہ ہے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…