اہم خبریں

میرا تحفہ میری مرضی۔۔۔توشہ خانہ کے تحائف والے معاملے پر عمران خان بھی بول پڑے۔۔۔ تحائف کتنے میں خریدے اور کتنے میں بیچے سب بتا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف کے معاملے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے تو پھر میری مرضی میرا جو دل چاہے اس کا کرو ں ۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ فوجیوں کو بھی پلاٹ ملتے ہیں ان سے تو کوئی نہیں پوچھتا کہ وہ پلاٹ کہاں گئے ۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ سے جو بھی تحائف لیے گئے ہیں ان کا سارا ریکارڈ موجود ہے اور ان میں سے ایک تحفہ صدر مملکت کو بھی بھجوایا گیا تھا اور ہم نے توشہ خانہ کی چیزوں کی قیمت 15سے بڑھاکر 50 فیصد کی اور اس کے علاوہ فرح خان کے معاملے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فرح خان کے پاس عہدہ تھا نہ ہی کوئی وزارت وہ کیسے پیسے لے سکتی ہے اور اگر آپ لوگوں پاس ثبوت ہیں تو ابھی سامنے لے آئیں ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کیے ہیں اور ان قیمتی تحائف میں ڈائمنڈ جیولری، بریسلٹ، گھڑیاں اور اس کے علاوہ سیٹ بھی شامل ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago