پاکستان (نیوز اویل)، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے حالیہ بیان میں میں تہلکا مچا دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ میری کتاب جلد ہی شائع ہو جائے گی اور میری کتاب کے منظر عام پر آنے کے بعد بڑے بڑے رازوں سے پردہ اٹھے گا ،
ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ نواز شریف صاحب اور ان کی صاحبزادی کو میرے ساتھ کیا مسئلہ م ہے ہماری زندگی بھی آسان نہیں ہوتی ہیں ایک جج کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے اس کو اپنی زندگی کا ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا پڑتا ہے اور ہر قدم پر اس کے لیے مشکلات کھڑی ہوتی ہیں ،
ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ایک بڑی عدالت ہوتی ہے یہاں پر موجود جج بھی قابل اور عقل والے ہونے چاہیے تاکہ وہ اپنی دانشوری اور سوجھ بوجھ سے فیصلے کر
سکیں ان کا کہنا تھا کہ مجھے آج تک آپ نے کسی بھی عمل پر افسوس نہیں ہے میرا ضمیر مطمئن ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری مسلم لیگ نون سے کوئی ذاتی د
شمنی نہیں ہے اور نہ ہی نہیں میرا کوئی ایسا عمل جس کی وجہ سے وہ میرے ساتھ اس قسم کا سلوک کر رہے ہیں ، فی الحال میں اپنی کتاب لکھنے پر فوکس کر رہا ہوں اور کتاب شائع ہونے کے بعد ہی میڈیا میں آکر انٹرویو دوں گا۔