پاکستان (نیوز اویل)، میرا مذاق اُڑائیں، لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں ۔۔ ٹک ٹاکر اویس گھر کا اکلوتا کمانے والا کس طرح اپنی بہنوں کو پال رہا ہے؟ بتاتے ہوئے افسردہ
سوشل میڈیا کی دنیا میں بہت زیادہ پیسا نظر آتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پر کام کر رہے لوگ بہت زیادہ خوش ہیں
اور اپنی زندگی سے بہت زیادہ مطمئن ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا نہیں ہے حال ہی میں ایک ٹک ٹوکر اویس کی ویڈیو وائرل ہوئی ، جنہوں نے اپنا چینل پلے
321 کے نام سے بنا رکھا ہے ہے اور اپنی مزاحیہ ویڈیوز بناتے ہیں ، وہ یہ کام خوشی زے نہیں کر رہے بلکہ اپنے حالات کی وجہ سے کر رہے ہیں ، حال ہی میں ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا جس پر انہوں نے اپنے والد کی
قبر پر فاتحہ خوانی کی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس پر لوگوں نے ان کا بہت مذاق اڑایا اور ان کے والد کی موت کو بھی غلط قرار دے دیا کیا جس پر پر اویس بہت آبدیدہ ہو گئے اور ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کو
ہنسانے کی کوشش کرتا ہوں لیکن آپ میرا مذاق بنایا کریں لیکن میرے والد کی موت کا مذاق نہ بنائیں آئی میں گھر کا واحد کفیل ہوں اور اور تین بہنوں کا خرچہ
اور گھر کا خرچہ اٹھاتا ہوں اس لئے میں ایسی ویڈیو بناتا ہوں تاکہ کچھ پیسے کما سکوں لیکن میرے اپنوں نے بھی مجھے چھوڑ دیا ہے اور مجھے برے برے القابات سے نوازتے ہیں
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…