پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرنے کا حکم دیا ہے اور اللہ تعالی کے نزدیک وہ شخص بہت زیادہ محبوب ہے جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور پیروی بھی کرتا ہے ۔
سورۃ نساء کی ایک آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے نبی کی اطاعت کی گویا اس نے اللہ کی اطاعت کی ،
اور سورۃ نساء کی ہی ایک اور آیت میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ” تو اے حبیب ! تمہارے رب کی قسم ، یہ لوگ مسلمان نہ ہوں گے جب تک اپنے آپس کے جھگڑے میں تمہیں حاکم نہ بنالیں پھر جو کچھ تم حکم فرما دو اپنے دلوں میں اس سے کوئی رکاوٹ نہ پائیں اور اچھی طرح دل سے مان لیں ،
کوئی بھی شخص اس وقت تک مسلمان نہیں ہو سکتا جب تک وہ اللہ تعالی کی وحدانیت اور اللہ تعالی کی ایک ہونے پر پر یقین رکھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر یقین رکھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہ مانے تو کوئی شخص بھی اس وقت تک مسلمان نہیں جب تک وہ توحید اور رسالت کی گواہی نہ دے۔
کیونکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے محبوب بندے اور نبی ہیں اور اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں پوری دنیا بنا ڈالی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…