Categories: اہم خبریں

“میرے والد نے بھارت سے ہجرت کی، میرے دادا انتہائی غریب انسان تھے اور یہ سب پیسہ۔۔۔۔۔۔۔۔” وزیر اعظم شہباز شریف کی انوکھی منطق!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تقریر میں شرکت جہاں پر انہوں نے وکلاء سے گفتگو کی دورانِ گفتگو ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں اور یہ بات ہم لوگ بھی جانتے ہیں کہ عوام

 

 

 

کتنی زیادہ پریشان ہیں اور اوپر سے سیلاب میں کروڑوں افراد کو متاثر کیا ہے اور لوگ بے گھر ہو گئے ہیں ہمیں اس کا بہت زیادہ افسوس ہے اور لوگوں کی مدد کرنے کے لئے پوری کوشش کر رہے ہیں ،

 

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں حکومت میں آئے تو حالات بہت زیادہ خراب تھی جو میں نے وزیراعظم کے لیے حلف لیا تو اس کے بعد ڈیڑھ ماہ تک میں بہت زیادہ

 

 

 

پریشانی کا شکار تھا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھائے بغیر گزارا نہیں ہے اور میں اپنی عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتا تھا ،

 

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں محنت کرنی ہوگی اور آگے بڑھانا ہوگا میرے والد نے بھارت سے ہجرت کی ، اور میرے دادا بھی انتہائی غریب انسان تھے پھر انہوں نے

 

 

محنت مزدوری کی بہت محنت کر کے انہوں نے پیسہ کمایا اور اپنا ایک نام پیدا کیا ہمارے نوجوانوں کو بھی اسی جذبے کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago