میٹرک اور انٹر میں کون پاس کون فیل؟ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیامحکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات 2021 کے لیے پالیسی جاری کر دی۔
اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمیپاس کرنا ہوں گے۔ اس میں کہا گیا کہ اختیاری مضامین میں حاصل نمبرز ہی لازمی مضامین کے نمبرز شمار کیے جائیں گے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ سیکنڈ ایئر کے اختیاری مضامین میں حاصل نمبرز فرسٹ ایئر کے مضامین کے نمبرز شمار ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابقپارٹ ون کے مارکس امپرومنٹ کے لیے امیدواروں کو صرف اختیاری مضامین کے پرچے دینا ہوں گے۔ اس میں یہ بھی کہا گیا کہ میٹرککے طلبا کو مارکس امپرومنٹ کے لیے اختیاری مضامین کے ساتھ ریاضی کا پرچہ دینا ہوگا۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے مطابق اختیاری مضامین کے تمام پرچوں میں فیل ہونے کی صورت میںدوبارہ امتحان دینا پڑے گا۔ اختیاری مضامین پاس کرنے والے امیدواروں کو پریکٹیکل کے50بچےامتحانات کی تیاری کرتے رہیں اور چند بچے جو اس امید پر ہیں کہ شاید امتحانات منسوخ ہوں گے تو ایسا نہیں ہو گا کیونکہ یہ تمام صوبوں اور وفاقی اکائیوں نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہےاور بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
شفقت محمود نے کہا کہ میں تمام بچوں کو یہ مشورہ دوں گا کہ اپنی تعلیم جاری رکھیں اور ادھر ادھر کی باتوں اور افواہوں پر کان نہ دھریں اور جو ڈیٹ شیٹ بورڈ نے دی ہے، اس کے مطابق امتحانات ہوں گے اور اس کا اطلاق پورے ملک میں ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں 29 بورڈ ہیں، انہوں نے اپنی اپنی ڈیٹ شیٹ جاری کی ہیں اور اسی کے مطابق امتحان ہو گا۔