پنجاب اور لاہور بورڈ کی جانب سے طلباء کیلئے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیاہے ۔
امتحانات 4 مئی کی بجائے 27 مئی سے شروع کیے جائیں گے۔
امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے 4 کی بجائے 27 مئی سے شروع کیے جائیں گے۔ کرونا کے باعث امتحانات کو ملتوی کیا گیا ہے۔اور امتحانات کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے ۔
کرونا کے باعث لاک ڈاؤن میں مزید سختی کی جائے گی اس وجہ سے طلبہ کو گھروں میں رہنے کے عمل کو یقینی بنایا گیا ہے طلبہ کے لئے امتحانات چار مئی کی بجائے 27 مئی سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور پنجاب بورڈ کی جانب سے کرونا کے باعث طلبہ کے پریکٹیکل امتحانات بھی نہیں لے جائیں گے ۔امتحانات کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔پنجاب اور لاہور بورڈ کی جانب سے سکول اور کالجز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اور ان ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…