پاکستان (نیوز اویل)، سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ پہلے اردن سے تعلق رکھنے والے بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے لوگوں کو جذباتی کردیا۔ یہ ویڈیو ایک بیمار بچے کی ہے۔
اس میں بچہ اردن کے بادشاہ عبداللہ سے علاج کے لئے مدد کی درخواست کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔
امیرالرفائی نامی یہ بچہ ایسی بیماری میں مبتلا تھا جس کا علاج بہت مہنگا تھا
اور اس کے والدین کی مالی حیثیت اتنی اچھی نہ تھی کہ وہ اس کا علاج کروا سکیں۔ لہذا وہ بچہ سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام کے ذریعے کئی افراد جن میں اردن کا بادشاہ بھی شامل تھا کو مدد کے لئے درخواست کر چکا تھا۔
وہ بچہ انتہائی تکلیف کی حالت میں تھا اور لوگوں کو بتا رہا تھا کہ اس کے والدین اس کے علاج کی استطاعت نہیں رکھتے لہذا اس کی مدد کی جائے لیکن کسی نے بھی اس کی طرف مدد کا ہاتھ نہ بڑھایا۔ وہ بچہ اس جہان فانی سے کوچ کر گیا اور انسانیت کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے عیاں ہوگیا۔
پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک مشہور اداکارہ نائلہ جعفری کو بھی پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل کرتے دیکھا گیا تھا۔ نائلہ جعفری ایک نامور اداکارہ ہیں جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوں۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…