پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی ایک صاف اور شفاف انسان ہیں،جنہوں نے ریمن، ڈ ڈیوس کے معاملے پر اصولوں کی بنیاد پر استعفیٰ دیا تھا لیکن میں اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ اگر مائنس عمران خان کو سوچے گا یا بولے گا تو میں اسکی زبان کھینچ لوں گا۔
عمران خان کے بدھ کو قومی اسمبلی والے خطاب سے ملک کا نام روشن ہوا اور تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ اس سے پہلے کوئی کیوں اس طرح کا موقف نہیں لے سکا اس کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کی بیرون ملک جائیدادیں نہیں۔
فیصل کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کبھی امریکا کے خلاف کسی مشترکہ اعلامیے کا حصہ نہیں بنے گی کیونکہ یہ مغرب کی ناراضگی مول نہیں لے سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کل کے اہم ترین اجلاس سے بھی اپوزیشن لیڈر غیر حاضر رہے کیونکہ انہیں ملکی مفاد کی باتوں میں دلچسپی نہیں ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تقریر نے مخالفین کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے، ماسوائے جن کے ناپ، اک عزائم اور مفادات کو انصاف اور احتساب کی بات سے گزند پہنچ رہی ہے ۔
اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں غریب کے درد، انصاف کے درس، قوم کی خودداری کی پاسداری، اپنے مزدور سے حب سے لے کر کش، میر کے لوگوں تک کی فکر اور اس کے احساس کی بات کی۔وزیراعظم کی تقریر نے مخالفین کو بھی تعریف پر مجبور کردیا ماسوائے جن کے غلط عزائم اور مفادات کو انصاف اور احتساب کی بات سے گزند پہنچ رہی ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…