پاکستان (نیوز اویل) ، حال ہی میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کی ہے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کو سیاست دان نہیں مانتے کیونکہ عمران خان
بالکل بھی سیاسی آدمی نہیں ہے اور سیاست اس کے بس کی بات نہیں ہے ، خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے ٹوٹنے کی بات کرتا ہے اور پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی بات کرتا ہے تو وہ پاکستان کا خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے ،
شہباز شریف ایک سیاسی آدمی ہے اور وہ سیاست کو سمجھتا ہے اور وہ مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں کو ضرور کم کروا لے گا ، ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک کو قائم رہے گا کیونکہ یہ ملک قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور جو
لوگ اس ملک کے لیے غلط باتیں کرتے ہیں وہ سن لے کہ وہ کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ پارلیمنٹ میں بھی اس حوالے سے آواز اٹھائیں گے کہ پٹرول کی قیمتوں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ زراعت کو محور بنایا جائے کیونکہ اگر ایسا
ہوجائے گا تو اگلے دس سال کے بعد پاکستان کو کبھی بھی آئی ایم ایف کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی اس کے علاوہ ہم سولر انرجی پورے پاکستان میں لے کر آنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے مہنگی بجلی کی ضرورت نہیں رہے گی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…