اہم خبریں

نئی حکومت آتے ہی عوام نے نئی امیدیں بھی لگانا شروع کر دیں۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آتے ہیں اہم منصوبوں پر کام شروع کروا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، نئی حکومت آتے ہی عوام میں پھر سے نئی امیدیں لگانا شروع کر دی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آتے ہی رکے منصوبوں پر اور کچھ نئے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے ۔

ان صبح سات بجے شہباز شریف نے میٹرو بس سٹیشن کا دورہ کیا اور سات بجے پشاور موٹر میٹرو اسٹیشن پہنچنے تھے جہاں پر انہوں نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس منصوبے میں تحقیقات کی انکوائری کا حکم دے دنے اور کہا ہے کہ اب تک 16 ارب روپے کے قریب خرچ ہو چکے ہیں، یہ منصوبہ ابھی تک پورا نہیں ہوا اور ہمیں گوارا نہیں کہ عوام کا پیسہ ایسے ضائع ہونے دیں اور اس منصوبے کے نا پورے ہونے پر انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے بیان میں یہ بتایا ہے کہ وزیرِاعظم 7 بجے اسلام آباد میٹرو بس پر کام کا جائزہ لینے پشاور موڑ میٹرو بس پہنچے اور وہاں نا مکمل ہونے والے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ بھی لی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے آتے ہیں عوام میں ان سے امیدیں وابستہ کرلیں ہیں کہ شاید وہ اس ملک کا کچھ خیال کر لیں ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

23 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago