Categories: اہم خبریں

نئے کپڑوں پر چکنائی کا گہرا داغ لگ گیا تو۔۔۔۔۔ کپڑوں سے تیل کا داغ جھٹ پٹ نکالنے کے 3 آسان اورسستے طریقے

پاکستان (نیوز اویل)، اکثر اوقات کپڑوں پر بہت برا داغ لگ جاتے ہیں آپ کے ساتھ بھی کبھی نہ کبھی ایسا ہوا ہوگا کہ آپ کے سب سے زیادہ پسندیدہ سوٹ پر چکنائی

 

 

 

وغیرہ کا داغ لگ گیا ہو اور یہی ہمارے لیے سب سے زیادہ افسوسناک بات بھی ہوتی ہے ،
آج ہم آپ کو کچھ ایسے آسان اور سستا طریقہ بتائیں گے جن سے یاد اپنے کپڑوں پر لگے ہوئے ہوئے داغ دھبوں آسانی سے ختم کر سکتے ہیں ،

 

 

 

 

اگر آپ کے کپڑوں پر تیل کا داغ لگ گیا ہے تو پہلے تو اسے فوری طور پر ایک کپڑے سے صاف کریں اور اس کے بعد اس داغ پر بیکنگ سوڈا یا ٹیلکم پاؤڈر لگا کر

 

 

 

رکھ دیں اور کچھ گھنٹے کے بعد کپڑے کو دھو لیں ، اس کے علاوہ اس قسم کے داغ کے لیے ڈش واشر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ،

 

 

 

بیکنگ سوڈا کا استعمال ان کپڑوں کے لیے زیادہ اچھا ہوتا ہے جن کو آپ مشین کے اندر نہیں دھونا چاہتے ہیں جیسے کہ سردیوں کے کوٹ ، اگر اس قسم کے کسی کپڑے پر کوئی داغ لگ جاتا ہے تو اس پر بیکنگ سوڈا لگا ہے ،

 

 

اس کے علاوہ وہ چکنائی کے داغ دور کرنے کے لیے سرکے میں پانی ملا کر یعنی سرکے کو پتلا کر کے چھڑک دیں ، اس کے علاوہ تختہ سیاہ پر لکھنے والا چوک بھی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago