پاکستان (نیوز اویل)، نائٹ کلب میں اللہ کا پیغام پہنچا دیا ۔۔ انڈونیشیا میں مذہب سے دور لڑکیوں کو مذہبی اسکالر نے ایسا کیا کہا جو انہوں نے برقعہ پہن لیا؟
۔
آجکل ایک بہت حیران کن واقعہ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ خبر ہے کہ انڈونیشیا کے ایک نائٹ کلب میں ایک مذہبی اسکالر کی تبلیغ سے متاثر ہوکر کچھ لڑکیوں نے ہدایت پکڑ لی۔
جی ہاں یہ بات سننے میں تو ناممکن سی لگتی ہے کہ دین کی بات نائٹ کلب میں کیسے ہو سکتی ہے لیکن انڈونیشیا کے ایک نائٹ کلب میں ایسا واقعہ پیش آچکا
ہے۔ ایک کلب میں لڑکیاں آپس میں بات چیت میں مصروف تھیں جب وہاں ایک مذہبی اسکالر تشریف لے گئے اور انہوں نے لڑکیوں کو ہدایت کی تبلیغ کرنی شروع کردی۔
انہوں نے بتایا کہ زندگی کی اصل حقیقت کیا ہے اور کس طرح دنیا کی چکا چوند میں گمراہ ہو کر لوگ بے راہ روی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اصل زندگی تو آخرت کی ہے۔ اس لیے اس دنیا میں آخرت کو سنوارنے کے لیے زندگی گزارنی چاہیے۔
وہ لڑکیاں اس اسکالر کی باتوں سے اس قدر متاثر ہوئیں کہ وہ شرمندگی اور ندامت کے مارے رونے لگیں اور پھر انہوں نے اس بات کا عہد کرلیا کہ وہ اپنی زندگی میں
کبھی برائی کے کام نہیں کریں گی بلکہ ہدایت کے راستے پر چلیں گی۔ نہ صرف یہ خبر بلکہ اس کی ویڈیو بھی لاکھوں لوگ اب تک سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…