لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھرکے بیٹے کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گئی، اس فائرنگ سے2 افرادزخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تقریب میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس سے نامزد صوبائی وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر المعروف ملک گوگا اور ایک نامعلوم شہری زخمی ہو گیا پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔فائرنگ سے چند لمحے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار تقریب سے رخصت ہوئے تھے،شادی کی تقریب میں صوبائی وزرا سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اسدکھوکھر کو کابینہ میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اسد کھوکھر اس سے قبل بھی صوبائی وزیر رہ چکے ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…