پاکستان (نیوز اویل)، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی استعمال کی ہوئی تلواریں ابھی میں موجود ہیں ۔ اور ان تلواروں کو عجائب گھروں میں محفوظ کرلیا گیا ہے اور تفصیلات کے مطابق ان تلواروں کی تعداد نو ہے ۔ اور
انہی میں سے ایک تلوار ہے جس سے دجال کو ق ت ل کیا جائے گا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلواروں میں سے ایک تلوار کا نام ” البتار ” ہے ۔ اور یہ تلوار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یثرب کے ایک قبیلے سے حاصل ہوئی تھی ۔ یثرب کا ایک قبیلہ تھا جس کا نام “بنو قینقاع” تھا یہ تلوار سے قبیلے سے مال غنیمت کے طور پر ہاتھ آئی تھی۔
اس تلوار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کو بہت سے انبیاء نے استعمال کیا ہے اور اس لیے اس کو نبیوں کی تلوار کہا جاتا ہے اس تلوار پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام، حضرت یعقوب علیہ السلام، حضرت یحیی علیہ السلام ، حضرت داؤد علیہ السلام، حضرت سلیمان علیہ السلام ، حضرت ہارون علیہ السلام ، اور ہمارے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام موجود ہے ۔
یہ تلوار حضرت داؤد علیہ السلام کو سب سے پہلے ملی تھی اور اس پر ایک تصویر بھی بنی ہوئی ہے جس میں حضرت داؤد علیہ السلام کو جالوت کا سر ق ل م کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس تلوار کے حوالے سے یہ بات کہی جاتی ہے کہ یہ وہی تلوار ہے جو کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ دنیا میں واپس آنے کے بعد وہ اس تلوار سے دجال کا خاتمہ کریں گے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…