اسٹاک ہوم: گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ اتوار کوچل بسا ،اے ایف پی کے مطابق کرت ویسٹر گارد کی عمر 86 برس تھی اور اس کے گستاخانہ خاکے اخبار میں شائع ہونے کے بعد پوری دنیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔
ویسٹر مسلمانوں کو مشتعل کرنے والے خاکے بناتا تھا ۔اتوار کو ویسٹر گارد کے اہلخانہ نے اس کے جان سے جانے کی تصدیق کی، بتایا گیا کہ وہ کافی عرصے سے علیل تھا۔
گارد کے گستاخانہ خاکے جیلاند پوسٹن نامی روزنامہ اخبار میں شائع ہوا کرتے تھے، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد کوپن ہیگن میں موجود مسلم ممالک کے سفیروں نے احتجاج بھی کیا تھا۔ فروری 2006 میں ڈینمارک مخالف مظاہرے تمام مسلم ممالک میں ہوئے تھے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…