نبی کریمﷺ نےحضرت فاطمہ ؓ کوفرمایا، دو سجدوں کے درمیان یہ آیت پڑھا کرو

پاکستان (نیوز اویل)، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بہت سے وضائف بتائے ہیں اور بہت سی دعائیں بتائیں ہیں جو کہ اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں شامل کرلیں گے

 

 

 

تو ہم کامیابی حاصل کر سکیں گے ، آجکل ہر دوسرا شخص رزق کی تنگی کا شکار ہے مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے لیکن ذریعہ آمدنی محدود ہو گیا ہے اور اس میں ایک پورے خاندان کو چلانا بہت زیادہ مشکل ہو گیا ہے ۔

 

 

 

رزق کی تنگی کو ختم کرنے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ کو ایک وظیفہ بتایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کے فاطمہ نماز میں جب بھی سجدہ کرو تو دونوں سجدوں کے درمیان آیت الکرسی پڑھ لیا کرو اس سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے ۔

 

 

 

 

آیت الکرسی پڑھنے کی ویسے بھی بہت زیادہ فضیلت ہے آیت الکرسی کو نماز کے بعد پڑھنا بہت زیادہ افضل ہے اور ایک بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ اللہ تعالی نے انسان کو اس کی تقدیر کے ساتھ بھیجا ہے

 

 

 

اور اس کی تقدیر میں وہ شخص کی قسمت اور اس کا رزق لکھ دیا ہے اس لئے اللہ تعالی سے دعا کرنی چاہیے اور اللہ تعالی کے سامنے اپنی حاجات کو بیان کرنا چاہیے اور اللہ سے ہی مانگنا چاہیے بے شک دعائیں تقدیر کو بدل سکتی ہیں۔

 

 

پانچ وقت کی نماز کی پابندی کیا کرے اور نماز کے بعد دعا خشوع و خضوع سے مانگا کریں دعا اس طرح مانگا کریں کہ اللہ پاک آپ کے سامنے بیٹھ کر آپ کی حاجت سن رہا ہے اور آپ کی دعا ضرور قبول کرے گا۔

 

 

دعا کو مانگی تو اس بات کا یقین رکھیں کہ اللہ تعالی آپ کی اس دعا کو قبول کرے گا کیونکہ اللہ تعالی کو یہ بات بہت زیادہ پسند ہے کہ اس کا بندہ اسے مان رہا ہے اور اس بات کا یقین بھی لکھ رہا ہے کہ وہ اپنے بندے کو عطا کرے گا اور اللہ تعالی ہی عطا کرنے والا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *