اہم خبریں

نبی کریم ﷺ سے جدا ہونے والے آخری صحابی کون ہیں ؟ یہ نبی ﷺ سے کس طرح جدا ہوئے تھے ؟

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کہ صحابہ کرام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جان نثار کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان سے بہت محبت سے پیش آتے تھے ان

 

 

 

اور انتہائی شفقت سے پیش آیا کرتے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلّم اس جہان فانی سے پردہ فرما گئے تو اس وقت ایک صحابی تھے جن کو یہ شرف حاصل ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سب سے آخر میں موجود تھے ،

 

 

 

اور وہ صحابی حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بنو ثقیف کی اولاد میں سے تھے ۔
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوگئی اور ان کو قبر میں دفنایا جانے لگا تو اس وقت وقت حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالی عنہ نے جان بوجھ کر اپنی

 

 

انگوٹھی قبر مبارک میں گرا دیں اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر مٹی ڈالی جانے لگی تو آپ نے کہا کہ میری انگوٹھی تو اندر گئی ہے جس پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے ان سے کہا کہ اپنی انگوٹھی میں کالے جس پر حضرت مغیرہ قبر مبارک میں اترے

 

 

اور ساتھ ہی اپنی انگوٹھی پکڑی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک کو ہاتھ لگایا ، اور اس کے بعد آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ قبر مبارک سے باہر نکل گئے اور قبر پر مٹی ڈال دی گئی اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ اس بات پر پوری زندگی فخر کرتے ہیں کہ میں وہ صحابی ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے آخر میں ملا۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago