اہم خبریں

نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیزوں سے بنا ہوا نسخہ: ایک ہفتے میں خالی پیٹ صرف 2 بار استعمال کریں

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پھلوں میں کھجور بے حد پسند تھی اور آپ کھجور کا کثرت سے استعمال کیا کرتے تھے ،

 

 

 

کھجور صحت کے لیے بھی بہت اچھی ہے اور اس میں وافر مقدار میں آئرن موجود ہوتا ہے اور یہ خون کو بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔

 

 

 

اور دوسری غذا جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بہت زیادہ مرغوب تھی وہ دودھ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کہ دودھ ایک مکمل غذا ہے ،
آج کل اینیمیا ایک بیماری ہے

 

 

 

جو کہ بہت زیادہ عام ہو رہی ہے یہ دراصل خون کی کمی کو کہتے ہیں اور یہ آج کل ہر دوسرے شخص میں موجود ہے اور اس بیماری کی وجہ جسم میں آئرن کی کمی ہو جاتی ہے جو کہ خون بنانے کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے

 

 

 

اور اس بیماری کی وجہ سے چہرہ پیلا اور بے رونق ہو جاتا ہے اور بال اترنے لگتے ہیں اور لوگ بہت زیادہ بیمار نظر آتے ہیں ۔ اس بیماری سے پچنے کے لیے ایک بڑا گلاس دودھ کا لے

 

 

 

کر اس میں 5 کھجوریں بھگو دیں اور اس کو رات کو پڑا رہنے دیں صبج بلینڈر میں ڈال کر اس کا ملک شیک بنا لیں اور پی لیں یہ خون کی کمی کو پورا کرنے میں کارآمد ثابت ہو گا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago