پاکستان (نیوز اویل)، سابق چیئرمین پی سی بی اور مشہور صحافی نجم سیٹھی نے پی ٹی آئی کی حکومت اور عمران خان کے حوالے سے پھر سے پیشینگوئی کر دی تھی۔
نجم سیٹھی کا ٹاک شو میں یہ کہنا تھا کہ اب کوئی مارچ نہیں ہوگا نہ تو پی ٹی آئی کا کوئی مارچ ہو گا اور نہ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا کوئی مارچ ہوگا کیونکہ یہ حکومت ختم ہو چکی ہے اب صرف حکومت ختم ہونے کا ہی فیصلہ ہوگا جس کی وجہ سے کسی بھی مارچ کی ضرورت نہیں پڑے گی ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت تقریبا ختم ہو چکی ہے اور اب ان کے گنتی کے دن رہ گئے ہیں ۔
یاد رہے سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا پہلے بھی اس حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت منی بجٹ آ نے کے بعد مزید اقتدار نہیں سنبھال سکے گی۔ ان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ عمران خان کو سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ وہ قوانین کیسے پاس کروائیں گے اور ہم نے کو باہر یہ تک سنا ہے کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد ہے ۔ لیکن تب نجم سیٹھی کی یہ پیشینگوئی اگلے دن ہی بالکل غلط ثابت ہو گئی تھی جب حکومت نے ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر والیا تھا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…