پاکستان (نیوز اویل)، نظر کی کمزوری اب پریشانی کی بات نہیں، کمزور نظر سے نجات حاصل کرنے کا نسخہ ۔ بینائی اللہ تعالی کی طرف سے انسان کے لیے بہت بڑی نعمت ہے کیونکہ انسان دیکھے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتا۔
اگر انسان بھی نہیں سے محروم ہو جائے تو وہ زندگی اجیرن ہو جائے۔ کیوں کہ اگر انسان کچھ دیکھیں نہیں سکے گا تو وہ کوئی کام کیسے کر سکے گا۔ اکثر لوگ نظر کی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
آج کل نظر کی کمزوری ایک انتہائی عام مسئلہ بن گیا ہوا ہے۔ اگر آپ بھی نظر کی کمزوری کا شکار ہیں تو اب پریشان ہونے کی بات نہیں۔ نظر کی کمزوری کو دور کرنے کے لیے ایک زبردست نسخہ موجود ہے۔ یہ ایک خاص قسم کی چائے ہے
جس کو پینے سے آپ کی نظر کی کمزوری جاتی رہے گی۔ ایک پتیلی میں تھوڑا سا پانی ڈال لیں۔ اس میں آدھا چمچ چائے کی پتی ڈال کر ابال لیں اور قہوہ بنا لیں۔ اس میں چند بادام پیس کر ڈال دیں۔
تھوڑی دیر پکانے کے بعد چولہے کو بند کر دیں اور یہ قہوہ صبح شام استعمال کریں۔ اس میں شہد ڈال کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس قہوے کو استعمال کرنا ایک نہایت آزمودہ نسخہ ہے۔ اس کو روز استعمال کرنے سے نظر کی کمزوری دور ہوجائے گی۔